چشتیاں میں قتل کے مقدمہ میں ملزم علی حسن کو عمر قید، تین لاکھ جرمانہ اور ملزم فخر کو پچاس ہزار ضمان…
مستغیث فریق کے کونسل محمد عمران احمد کمبوہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے فاضل عدالت نے ملزمان کو سزا سنائی
ملزم علی حسن وغیرہ نے محمد رمضان کو قتل، اور منیر احمد کو زخمی کیا تھا، جس کا مقدمہ نمبر 378/2020 تھانہ شہرفرید!-->!-->!-->…