ایک ارب 91 کروڑ روپے کی لاگت سےموضع عالمگیر بہاولپورسکھاں میں کیڈٹ کالج تعمیر کرنےکی منظوری
جنوبی پنجاب کے تین ڈویژن میں طلبا و طالبات کے 6 سکولوں کو پنجاب پبلک سکول کے نام پر اپ گریڈ جبکہ پنجاب کے 216 سکولوں کو مرحلہ وار اپ گریڈ کیا جائے گا
چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب نے ملتان میں جنوبی پنجاب!-->!-->!-->…