وقتی طور پرجسمانی درد کو کم کرنے والی ادویات بعد میں بیماری کی صورت میں نقصان پہنچا سکتی ہیں،تحقیق
امریکی ہسپتال برائے اینستھیسیولوجسٹ سپیشل سرجری میں نئی تحقیق میں انکشاف ہو ا کہ انسانی آپریشن کے دوران وقتی طور پرجسمانی درد کو کم کرنے والی ادویات بعد میں بیماری کی صورت میں نقصان پہنچا سکتی ہیں۔امریکی ذرائع ابلاغ نے نیو یارک شہر کے!-->…