براؤزنگ زمرہ

کراچی

karachi

ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف ملازمین کا احتجاج

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی کی غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کرنے اور پولیس کی بے جا مداخلت کرنے اور افسران کی مسلسل تذلیل اور استحصال کرنے پر ضلع وسطی کے ملازمین کی جانب سے احتجاج کا اعلان احتجاجی طور

حکومت سندھ ریڈ لائن BRT سسٹم شروع کررہی ہے،اس منصوبے کے لیے 250 بایو ہائبرڈ بسیں خریدی جائیں…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم شہباز شریف کو بی آر ٹی پروجیکٹس پر بریفنگ دی۔اس موقع پر مراد علی شاہ نے کہا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن کو 3 لاکھ 50 ہزار سے زائد مسافر روزانہ سفر کریں گے، یہ پروجیکٹ 22.5 کلومیٹر طویل ہوگا جس

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت مقامی وسائل سے ملک کی توانائی کو سپورٹ فراہم کرے گی۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سندھ میں لطیف بلاک موہرون میں ہائیڈرو کاربن کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ موہر ون کنویں سے14.3 ملین مکعب فٹ گیس کے ذخائر ملے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سندھ میں لطیف بلاک موہر ون میں ہائیڈرو کاربن کے

اسسسٹنٹ کمشنر نیو کراچی کیپٹن عطاء الرحمٰن کی اتائی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی طحہٰ سلیم کی ہدایت پر عوام کی فلاح بہبود اور ضلع وسطی کی ترقی کے لئے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں، تمام زونز کے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ز ڈپٹی کمشنر طحہٰ سلیم کی ہدایت کو عملی شکل

برنس گارڈن شہریوں کے لئے اچھی تفریح کا ذریعہ بنے گا، شہری اپنی فیملیز کے ہمراہ برنس گارڈن آکر لطف…

ایڈمنسٹریٹر کراچیمرتضیٰ وہاب نے ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ پر برنس گارڈن کی تزئین و آرائش کا افتتاح کردیا ہے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برنس گارڈن میں شجرکاری کی ہے، پارک کے اطراف واکنگ ٹریک بھی بنایا ہے۔انہوں نے

5 فروری کو یومِ یک جہتیٔ کشمیر کراچی کے عسکری پارک کا نام بدل کر کشمیر پارک رکھ دیا گیا: ایڈمنسٹریٹر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے آج 5 فروری کو یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے موقع پرعسکری پارک کا نام کشمیر پارک رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ کشمیر پارک سے واک کا آغاز کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل

سندھ کابینہ نے بلدیاتی ایکٹ پر اپوزیشن سے مذاکرات کےلئے کمیٹی قائم کردی ۔

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)سندھ کابینہ نے بلدیاتی ایکٹ پر اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی۔ کابینہ نے بنڈل اور بڈو آئی لینڈ کو محفوظ جنگلات قرار دے دیا جبکہ سب رجسٹرار کو پاکستان اسٹیل کی اراضی منتقل کرنے سے روک

جماعت اسلامی کےلیاری سے منتخب ایم پی اے عبدالرشید نے سیوریج مسائل پر احتجاج کرتے ہوئے خود کو ایکسیئن…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سید عبدالرشید نے کہا کہ ایکسیئن کہتا ہے ان کی کوئی نہیں سنتا، اب میں اور وہ ساتھ ہیں، مسائل کے حل تک اپنے دفتر میں ایکسیئن کے ساتھ بند رہوں گا۔لیاری کےMPA عبدالرشید نے کہا کہ سندھ حکومت لیاری میں سیوریج کا مسئلہ

کراچی:لیاقت آباد کے علاقہ میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاون

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ سلیم کی ہدایت پر لیاقت آباد میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاون کیا جارہا ہے۔ڈسٹرکٹ سینٹرل انتظامیہ نے چونا ڈپو، بانٹوا نگر سمیت مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ھوئے

سی پی این ای نے پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2021ء جاری کر دی

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2021ئ جاری کر دی ہے جس کے مطابق 2021ء میں آزادی صحافت کی صورتحال کو گزشتہ 2 سالوں سے مزید ابتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر گزرتے دن کے…