کراچی چڑیا گھر میں دستیاب تفریحی سہولیات کو مزید بہتر بنایا جائے گا: بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
.کراچی(اسٹاف رپورٹر ) ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی چڑیا گھر میں دستیاب تفریحی سہولیات کو مزید بہتر کیا جائے گا۔ شہریوں کو اچھی تفریح مہیا کرنا چاہتے ہیں، صفائی ستھرائی، جانوروں کے!-->…