براؤزنگ زمرہ

معیشت

Local Economy

بہاولنگر میں آئی آر ایم این سی ایچ اینڈ نیوٹریشن پروگرام پنجاب کے تحت کرونا ویکسینیشن مہم اور…

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) آئی آر ایم این سی ایچ اینڈ نیوٹریشن پروگرام پنجاب کے تحت کرونا ویکسینیشن اور اگاہی کے لئے واک اور سیمینار کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں کرونا سے بچا ءو کی احتیاطی تدا بیر اور کرونا ویکسین کی افادئےت کے حوالے سے

پنجاب ٹیلنٹ ھنٹ پروگرام22 -2021 وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کا خوبصورت اور احسن اقدام…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبار گجر نے کہا ھے کہ پنجاب ٹیلنٹ ھنٹ پروگرام22 -2021 وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کا خوبصورت اور احسن اقدام ھے۔ اس پروگرام کے ذریعے نہ صرف پنجاب بھر کے نوجوانوں کو

13 دسمبر سے 17دسمبر کے دوران ضلع بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے 5 لاکھ 16 ہزار سے زائد بچوں کو حفاظتی…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر کپٹین ( ر) محمد وسیم نے کہا ہے کہ 13 دسمبر سے 17دسمبر کے دوران ضلع بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے 5 لاکھ 16 ہزار سے زائد بچوں کو حفاظتی ویکسین دی جائے گی.انہوں نے ڈی سی آفس میں پولیو مہم کے سلسلہ میں

بہاولنگر میڈیکل کالج کوجلد مکمل کیا جائے تاکہ 2023ء تک فنکشنل کیا جا سکے:ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدارکے ہمراہ بہاولنگر میڈیکل کالج کے زیر تعمیر منصوبہ کا موقع پر معائنہ کیا. انہوں نے بہاولنگر میڈیکل

بہاولنگر.بیداری شعور کیلئےامن واک کا اہتمام کیا گیاجسکی قیادت ڈپٹی کمشنر,ڈی پی او بہاولنگر نے کی

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم اور ڈی پی او بہاولنگر محمد ظفر بزدار کی قیادت امن واک کا اہتمام کیا گیا جو جامعہ رضائے مصطفی سے شروع کر کے سٹی چوک بہاول نگر میں اختتام پذیر ہوئی ہوا جسمیں تمام مکاتب فکر سے تعلق

ضلع بہاولنگر: 12کروڑ روپے سے زائد مالیت کے غیر قانونی اسٹاک 67ہزار89 کھاد کے تھیلے برآمد کر…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)حکومت پنجاب کی ہدایت پر گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے. ڈپٹی کمشنر ، بہاولنگر محمد وسیم کی نگرانی میں ضلع بھر میں کاشتکاروں اور زمینداروں کو مقرر کردہ نرخ پر کھاد کی فراہمی کے لئے بھر

شاہراہ پر قائم اسکولوں کے اوقات کار میں طالبعلموں کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لئے عملی اقدامات…

رحیم یارخان(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان نعمان یوسف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر ضلع رحیم یار خان میں ایسے تمام تعلیمی ادارے جو چھوٹی بڑی شاہراہ پر قائم ہیں سکول اوقات کار میں طالبعلموں کے

ضلع بہاولنگر:ہائی ویز کےاطراف سکولوں کے گیٹ سڑک سے دور بنانے,سڑک پرآئی کیٹ ریفلیکٹرز لگانے,اسپیڈ…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدار، محکمہ تعلیم، ہائی ویز، ٹریفک پولیس، ٹرانسپورٹرز اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی جبکہ

ضلع بہاولنگر.143ترقیاتی سکیموں پر کام جاری ہے جن کا تخمینہ لاگت 24155ملین روپے سے زائد ہے:چیئرمین…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی بہاول نگر کا اجلاس ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں ممبر قومی اسمبلی میاں عبدالغفار کالوکا وٹو، ٹکٹ ہولڈرز سید ندیم زمان شاہ، ۔ممتاز مہاروی، طارق عثمان گدوکا ،"ڈپٹی کمشنر

کھاد مقرر کردہ نرخ پر فروخت کی جائے بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی: ڈپٹی کمشنر…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر محمد وسیم نے بہاولنگر کی غلہ منڈی کا دورہ کیا. ڈپٹی کمشنر نے کھاد کی دستیابی اور مقرر کردہ نرخ پر فروخت کا جائزہ لیا.انہوں نےہدایت کی کہ کھاد مقرر کردہ نرخ پر فروخت کی جائیں بصورت دیگر قانونی کاروائی