براؤزنگ زمرہ

قومی

National

ملک بھر میں 10 فیصد یا اس سے زیادہ کورونا کیسز والے علاقوں کے لیے نئے ایس او پیز لاگو کرنے کا فیصلہ.…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں وفاقی وزیر اسد عمر اور نیشنل کوارڈینیٹر میجر جنرل ظفر اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت اور صوبائی وزرائے تعلیم اور صحت شریک ہوئے۔اجلاس میں

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ دن بدن ترقی کی منازل طے کررہا ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی جانب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سے ٹرانسفر ہونیوالے ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔یہ تقریب ٹرانسفر ہونیوالے سیکرٹریز عثمان علی خان،

شواہد و تحقیقات کی عدم موجودگی، ہراسیت کیس کے ملزم کی سزا ختم

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کی چیرپرسن کشمالہ طارق نے بغیر کسی ثبوت اور انکوئری کے ہراسیت کیس میں نامزد کسٹم کے ملازم کی سزا فوری طور پر ختم کرتے ہوئے کلکٹر، کلیکٹریٹ آف کسٹمز، اسلام آباد کی سخت سرزنش کی ہے…

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والےآپریشن منیجمنٹ گروپ کے آفیسر جمال حیدر کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی

اسلام آباد (وہاب رضا علوی سے) گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والےآپریشن منیجمنٹ گروپ کے آفیسر جمال حیدر کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی، کابینہ ڈویژن میں تبادلہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مستقل ترقی پانے والوں میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے…

مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے 7ویں مردم اور خانہ شماری کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا اعلامیے میں کہا گیا کہ مشترکہ مفادات کونسل نے مردم شماری مانیٹرنگ کمیٹی بنانے کی بھی منظوری دی۔مردم شماری کے

سندھ ہائی کورٹ نے رفاہی پلاٹس پر غیر قانونی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے 15 روز میں ایس…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ لانڈھی خرم آباد میں 5 رفاہی پلاٹس پر 3، 3 منزلہ عمارات بنا لی گئیں عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ پارکس برباد اور کھیل کے میدان تباہ ہو رہے ہیں۔جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا کہ ایس بی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد سے زائد جبکہ اومیکرون کی شرح…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)محکمۂ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں کورونا وائرس کے 6 ہزار 48 ٹیسٹ کیے گئے۔اس دوران کراچی میں 1 ہزار 223 مزید نئے کیسز سامنے آئے جس کے ساتھ کورونا مثبت کیسز کی شرح 20 اعشاریہ 22 فیصد

کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح تقریباً 12 فیصد تک پہنچ گئی۔

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرون پنجے گاڑتا نظر آرہا ہے، کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح تقریباً 12 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ لاہور میں یہ شرح 6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ صحت

پنجاب حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دے دیا، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے احکامات جاری کردیے۔

مری(نمائندہ مقامی حکومت)مری میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، وزیراعلی پنجاب نے سرکاری ریسٹ ہاؤسز، سرکاری دفاتر سیاحوں کے لیے کھولنے کا حکم دے دیا۔وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مری میں

مری میں پھنسی ہوئی گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔رات سے1ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی…

مری(نمائندہ مقامی حکومت)وزیرِ داخلہ شیخ رشید مری اور گلیات میں پھنسے مسافروں کی امداد کی مانیٹرنگ کے لیے مری پہنچ گئے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مری میں امدادی کارروائیوں کے لیے پاک فوج کی 5 پیدل پلاٹون