چنیوٹ: چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد پر اغوا اور بھتہ خوری کا مقدمہ درج
چنیوٹ: بھوانہ پولیس نے سات ملزمان، جن میں چار پولیس کانسٹیبل بھی شامل ہیں، کے خلاف ایک تاجر کو اغوا کرنے، اس کے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے اور 4 لاکھ 80 ہزار روپے وصول کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔
ایف آئی آر کے مطابق مدعی!-->!-->!-->!-->!-->…