پنجاب بھر کےقبرستانوں میں لائٹس، چار دیواریاں اور وضو خانے کو یقینی بنایا جائے: سیکرٹری بلدیات
لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے قبرستانوں میں لائٹس، چار دیواریاں اور وضو خانے بنانے کے لئے لوکل گورنمٹس کو پابند کردیا ہے۔سیکرٹری بلدیات نور الامین مینگل کے حکم پر مراسلہ جاری!-->!-->!-->…