پنجاب میں ایک دفعہ پھر تبادلوں کی آندھی، سیکرٹریز سمیت اعلی عہدے کے 14 افسران کو تبدیل کردیا گیا
پنجاب حکومت میں تین سالوں سے جاری تبادلوں کی آندھی نہ تھم سکی ہے، ایک دفعہ پھر پنجاب حکومت نے سیکرٹریز سمیت اعلی عہدے کے 14 افسران کے تقرر تبادلے کردئیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری (سروسز) صائمہ سعید کو سیکرٹری پنجاب!-->!-->!-->…