براؤزنگ زمرہ

بہاولنگر

Bahawalnagar

بہاولنگر پولیس کا انوکھا کارنامہ، کھلی کچہری اور1787پہ پولیس کی شکایت کر نے والے شہری کے خلاف ہی…

بہاولنگر ( نمائندہ مقامی حکومت) بہاولنگر پولیس نے کھلی کچہری میں شکایت کرنے والے شہری کے خلاف ہی جھوٹی ایف آئی آر درج کردی۔ تفصیلات کے مطابق شہری جاوید کا مقامی کار ڈیلر سے لین دین کا تنازعہ چل رہا تھا ۔ کار ڈیلر نے شہری سے پیسے لے کر اسکو

نوجوان نسل کو منشیات اور دیگر معاشرتی برائیوں سے بچانے کے لئے گراؤنڈ آباد کرنا ہونگے: ڈسٹرکٹ اسپورٹس…

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت )صحت مند سرگرمیوں کے لئے والدین اپنا کردار ادا کریں. نوجوان نسل کو منشیات اور دیگر معاشرتی برائیوں سے بچانے کے لئے گراؤنڈ آباد کرنا ہونگے ان خیالات کا اظہار جمنیزیم حیدر اسٹیڈیم بہاولنگر میں منعقدہ شاہد علیم

اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں محمد اکمل نے قبضہ مافیا سے 44لاکھ مالیت کی4ایکڑ سرکاری اراضی واگزارکرالی۔

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے حکم پر چشتیاں میں قبضہ مافیا کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں محمد اکمل نے ایک بڑی کاروائی کرتے ھوئے 44 لاکھ مالیت کی چار ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرالی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی

ضلع بہاولنگرمیں133ترقیاتی اسکیموں پر کام جاری جن کا تخمینہ لاگت 24009ملین روپے,7994ملین روپے کی لاگت…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی بہاول نگر کا اجلاس ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقدہوا جس میں ممبر قومی اسمبلی و چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی میاں عبد الغفار کالوکا وٹو نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبے

ہسپتالوں میں مریضوں کو بہتر علاج معالجہ کی سہولت اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے:ڈپٹی کمشنر…

منچن آباد(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ ٹی ایچ کیو ہسپتال منچن آباد کا اچانک دورہ کیا. ڈپٹی کمشنر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے آؤٹ ڈور، وارڈ، اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا. انہوں

ضلع بہاولنگرکی پانچ تحصیلوں میں 9 ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے 12 لاکھ سے زائدبچوں کو میزل…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگرکیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کی صدارت میں منعقدہ اجلاس کے دوران ہوا میزل روبیلا کےحفاظتی ٹیکہ جات مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا . ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ میزل روبیلا کی حفاظتی مہم کے دوران 9 ماہ

پھل اور سبزیاں مقرر کردہ نرخ پر فروخت کی جائیں خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)محمد وسیم نے پھل و سبزی منڈی بہاولنگر کا دورہ کیا اور پھل و سبزیوں کی نیلامی کے امور کی نگرانی کی. اس موقع پر اسسٹنت کمشنر، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اور دیگر عملہ موجود

ضلع بہالنگر کی پانچ تحصیلوں میں عشرہ شان رحمت اللعالمین مذہبی عقیدت واحترام اور تزک و احتشام سے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ضلع بھرمیں عشرہ شان رحمت العالمین کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنربہاولنگر کیپٹن(ریٹائرڈ) محمد وسیم کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جسمیں مختلف محکمہ کے افسران، میلاد کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی. ڈپٹی کمشنر نے کہا عشرہ شان

سرکاری افسران اپنےفرائض محنت اور ایمانداری سے انجام دیں تاکہ سائلین کے مسائل فوری حل ہوسکیں, پرائس…

بہاولنگر(بیورو رپورٹ ملک صفدر ضیا سے) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کپیٹن(ر)محمد وسیم نے اپنےعہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے. ڈپٹی کمشنر نے اپنے دفتر کے کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران سے کہا کہ سرکاری امور محنت اور

حکومت پنجاب نے دوسرےاضلاع کی طرح ضلع بہاولنگر میں کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کونیا ڈپٹی کمشنر تعینات…

حکومت کےنوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی سرگودھا نائلہ باقر کو او ایس ڈی ,ڈی سی شیخوپورہ محمد اصغر کو ڈی سی سرگودھا,ڈی سی رحیم یارخان خرم شہزاد کو او ایس ڈی بنادیا, نعمان یوسف ڈی سی رحیم یارخان تعینات ,امجدشعیب خان ترین کو ڈی سی مظفرگڑھ سے او ایس