زخمی شخص کی میڈیکو لیگل رپورٹ دینے کے عوض رشوت لیتے ھوئے تحصیل ہسپتال چشتیاں کا ملازم رنگےہاتھوں…
چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) محکمہ اینٹی کرپشن بہاولنگر کےحکام نےزخمی شخص کا میڈیکل رزلٹ لیکردینے کےعوض15ہزارروپئے رشوت لیتےہوئے تحصیل ہسپتال چشتیاں کے ڈسپنسر عدیل اشرف کورنگےہاتھوں گرفتار کرکے رشوت کےنشان زدہ نوٹ برآمدکرلئے. تفصیلات!-->…