چشتیاں میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سےجاں بحق تاجر کی نعش کو چوک فوارہ میں رکھ کر…
چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت )چشتیاں کے میڈیکل سٹور میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سےجاں بحق تاجرمحمد پرویزکےجنازہ کو چشتیاں کے مرکزی چوک فوارہ میں رکھ کر تاجروں وشہریوں نے احتجاج کیا۔ٹائروں کو آگ لگا کرٹریفک بلاک کردی اس!-->…