براؤزنگ زمرہ

بہاولنگر

Bahawalnagar

چشتیاں کےمفادپرست سیاستدانوں نےشہرکو کھنڈربنادیا ھے. الیکشن میں کامیابی کےبعد چشتیاں کو پنجاب کا…

چشتیاں(نمائدہ مقامی حکومت)پاکستان مسلم لیگ ضیاءشہید کےمرکزی چئیرمین اور وائٹل گروپ کے ڈائریکٹر حاجی محمد یسین نے کہا ھے کہ چشتیاں کےمفادپرست سیاستدانوں نے عوام کے ساتھ غداری کرتے ھوئے 35سال سے چشتیاں کی تعمیروترقی کا کوئی وعدہ پورا نہیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگرکے انتظامی معاملات بہتر بنائے جائیں اورصفائی ستھرائی کےناقص انتظامات…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال بہاولنگر کا اچانک دورہ کیا. ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ہمراہ تھے . ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی، آؤٹ ڈور، وارڈز اور

آدم شوگر ملزچشتیاں میں کرشنگ سیزن کا آغاز، اےسی چشتیاں نے افتتاح کیا۔

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)آدم شوگر ملزچشتیاں میں گذشتہ رات کرشنگ سیزن کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر افتتاحی تقریب منعقد ھوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنرچشتیاں محمد اکمل نےبھی شرکت کی.انتظامیہ کےمطابق کرشنگ سیزن کے آغاز سے مارکیٹ میں چینی کی

کھادمہنگے داموں فروخت کرنے اورذخیرہ اندوزی کےخاتمہ کیلئےضلع بہاولنگرمیں15 اکتوبرسے13نومبر تک سخت…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)حکومت پنجاب کی ہدایت پر گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے. ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں ضلع بھر میں کاشتکاروں اور زمینداروں کو مقرر کردہ نرخ پر کھاد کی فراہمی کیلئےبھر پوراقدامات

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کی معیادی نظر ثانی 2021/2022 کا شیڈول جاری کر دیا ہے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ضلع بہاولنگر میں ڈسٹرک الیکشن کمشنر تنویر احمد ہمایوں نے میڈیا کوبتایا کہ انتخابی فہرست کی گھر گھر تصدیق کا عمل ای سی پی ٹائم لائن کے مطابق 7 نومبر 2021 سے شروع ہو چکا ہے اس تصدیق کے عمل میں تصدیق کنندہ گھر

خسرہ و روبیلا اورانسداد پولیو کے حوالہ سےقو می مہم 15سے27نومبر 2021 تک جاری رہے گی: ڈپٹی کمشنر…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے کہا ہے کہ خسرہ، روبیلا اور پولیو سے محفوظ پاکستان ہماری منزل ہے عوام کے تعاون سے انشااللہ خسرہ و روبیلا اور پو لیو کو ختم کیا جائے گا. ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے

کھلی کچہر ی کا مقصد شہریوں کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی پولیس اور عوام کے درمیان خلیج کو دور کرنا ہے:…

فورٹ عباس(نمائندہ مقامی حکومت)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربہاولنگر محمد ظفر بزدار نےکہا ہےکہ کھلی کچہر ی کا مقصد شہریوں کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی پولیس اور عوام کے درمیان خلیج کو دور کرنا ہے۔ میرےآفس کےدروازے تمام شہریوں کے لیے ہمہ وقت کھلے

بیوٹیفکیشن آف سنٹرل پارک چشتیاں کےمنصوبہ کی منظوری۔ترقیاتی اسکیمیں اعلیٰ معیار کے ساتھ بروقت مکمل کی…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی بہاول نگر کا اجلاس ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)محمد وسیم کی زیر صدارت دفتر کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا. اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عمران علی، ایکسین میونسپل کمیٹی چوہدری محمد ظفر، تعمیراتی

ضلع بہاولنگر میں اب تک16 لاکھ 27ہزار 71 سےزائد افرادکوکورونا ویکسینیشن لگائی جا چکی ہے۔ویکسینیشن کی…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)صوبائی وزیر زکوۃوعشرہ میاں شوکت علی لالیکا نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لگواکر ہی ہم اپنی اور اپنےپیاروں کی زندگیوں کواس خطرناک اورجان لیوا وائرس سے محفوظ بنا سکتے ہیں۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کورونا سے بچاؤ

چشتیاں محکمہ پبلک ہیلتھ کی طرف سے نواحی کالونیوں میں ہونے والے سیوریج منصوبہ میں ناقص میٹیریل کا…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)چشتیاں میں محکمہ پبلک ہیلتھ کی طرف سےہونےوالے سیوریج کے ترقیاتی کاموں میں ٹھیکدار کا SDO اور سب انجنیئر پبلک ہیلتھ سے ساز باز کر کے ناقص میٹیریل کا استعمال دھڑلے سے جاری ہے۔سیوریج کے کام میں ناقص میٹیریل