کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات بھرپور جذبے ، بہترین حکمت عملی سے لڑینگے : شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی کیلئے متحرک ہو گئے ، بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے پارٹی اجلاسوں کی صدارت شروع کر دی ۔ شہباز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس!-->…