براؤزنگ زمرہ

معیشت

Local Economy

تھانہ میں آنے والے ہر سائل کو عزت اور تحفظ دینے کےعلاوہ اسکو متعلقہ تفتیشی آفیسر یا ڈیوٹی آفیسر سے…

ڈیرہ غازیخان(نمائندہ مقامی حکومت)ڈی پی او ڈیرہ غازیخان محمد علی وسیم نے تمام تھانوں میں تعینات سینٸیر اسٹیشن اسسٹنٹ ، پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور محرران کوہدایت کی ہے کہ سائلین کو عزت اور تحفظ دینےکےعلاوہ اس کے مسلہ سنجیدگی سے حل کرنے پر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کی معیادی نظر ثانی 2021/2022 کا شیڈول جاری کر دیا ہے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ضلع بہاولنگر میں ڈسٹرک الیکشن کمشنر تنویر احمد ہمایوں نے میڈیا کوبتایا کہ انتخابی فہرست کی گھر گھر تصدیق کا عمل ای سی پی ٹائم لائن کے مطابق 7 نومبر 2021 سے شروع ہو چکا ہے اس تصدیق کے عمل میں تصدیق کنندہ گھر

چکوال میں اینٹوں کی بھرائی جدید زگ زیگ ٹیکنالوجی کے مطابق کی جائے۔بچوں سے جبری مشقت کروانے والے بھٹہ…

چکوال(نمائندہ مقامی حکومت)چکوال ضلع میں اینٹی سموگ ایکشن پلان پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کے سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال عمران بشیر نے نے بھٹہ ہائے خشت کا معائنہ کیا گیا۔ حکومت پنجاب کی ہدایات پر پرانی ٹیکنالوجی پر چلنے والے

خسرہ و روبیلا اورانسداد پولیو کے حوالہ سےقو می مہم 15سے27نومبر 2021 تک جاری رہے گی: ڈپٹی کمشنر…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے کہا ہے کہ خسرہ، روبیلا اور پولیو سے محفوظ پاکستان ہماری منزل ہے عوام کے تعاون سے انشااللہ خسرہ و روبیلا اور پو لیو کو ختم کیا جائے گا. ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے

کھلی کچہر ی کا مقصد شہریوں کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی پولیس اور عوام کے درمیان خلیج کو دور کرنا ہے:…

فورٹ عباس(نمائندہ مقامی حکومت)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربہاولنگر محمد ظفر بزدار نےکہا ہےکہ کھلی کچہر ی کا مقصد شہریوں کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی پولیس اور عوام کے درمیان خلیج کو دور کرنا ہے۔ میرےآفس کےدروازے تمام شہریوں کے لیے ہمہ وقت کھلے

اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں:ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ…

کراچی (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہٰ سلیم کی سربراہی میں محکمہ صحت کی جانب سے 15 اکتوبر سے شروع کی جانے والی نئی مہم برائے انسداد پولیو،خسرہ اور روبیلاکے حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آفس سینٹرل میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں

ضلع شہید بے نظیرآباد میں 9 ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو خسرہ اور روبیلا جیسی خطرناک…

نوابشاہ (رپورٹ راج کماراوڈ) ضلع شہید بینظیر آباد میں 15 نومبر سے شروع ہونے والی خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی 12- روزہ قومی مہم کے سلسلے میں عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے سلسلے میں ایک سیمینار ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوا۔ سیمینار سے خطاب کرتے

بیوٹیفکیشن آف سنٹرل پارک چشتیاں کےمنصوبہ کی منظوری۔ترقیاتی اسکیمیں اعلیٰ معیار کے ساتھ بروقت مکمل کی…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی بہاول نگر کا اجلاس ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)محمد وسیم کی زیر صدارت دفتر کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا. اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عمران علی، ایکسین میونسپل کمیٹی چوہدری محمد ظفر، تعمیراتی

بلدیہ وسطی میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے ورلڈ بینک اور کلک کے اشتراک سے عوامی آرا کی تقریب کا انعقاد۔

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ورلڈ بینک اور کلک کے اشتراک سے ضلع وسطی میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کے موقع پر ترقیاتی منصوبوں پر عوام کی رائے حاصل کرنے کے لئے نیو کراچی سیکٹر 5-D کالا اسکول پر بلدیہ وسطی کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

پورے سندھ میں ترقیاتی کاموں کی جو رفتار ہے وہ ترقی کی نئی نوید ہے: صوبائی وزیر سوشل ویلفئیر محمد…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) مسائل کیسے بھی ہو ان کا حل ضرور نکلتا ہے اخلاص کے ساتھ جو کام بھی کیا جاتا ہے وہ اپنے نتائج سو فیصد دیتا ہے پورے سندھ میں ترقیاتی کاموں کی جو رفتار ہے وہ ترقی کی نئی نوید ہے ٹیم ورک کے ذریعے ہر امور کو پایہ