حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 143 اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی ،بہاولنگر اول، سمندری…
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر پہلے نمبر پر، دوسرے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر سمندری، تیسرے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اور چوتھے نمبر پر ساہیوال سٹی رہے۔فیصل آباد صدر 5ویں، دریا خان 6ویں، رینالہ خورد 7ویں، بھکر 8ویں، خیر!-->…