پنجاب کے بلدیاتی اداروں سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019ء کے سیکشن 3 کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو فوری بحال کرتے ہوئے مدت پوری کرنے دی جائے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی!-->…