ضلع بہاولنگر میں چوری ڈکیتی کی واردتوں اور جرائم کی بھر مار
چشتیاں (ممتاز انجم) چشتیاں وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی پنجاب کے جرائم کنٹرول کرنے کے واضح احکامات کے باوجود سرکل چشتیاں میں موثر گشت اور افسران کی عدم توجہی کی وجہ سے چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی شہریوں اور سماجی حلقوں نے اپیل کی!-->…