ورلڈ بینک اور سندھ گورنمنٹ کے مشترکہ تعاون سے 652 ملین کی لاگت سے تیار کیے گئے سیکشن اینڈ جیٹنگ پمپس…
ورلڈ بینک اور سندھ گورنمنٹ کے مشترکہ تعاون سے 652 ملین کی لاگت سے تیار کیے گئے سیکشن اینڈ جیٹنگ پمپس کراچی واٹر بورڈ کے حوالے کر دیے گئے ۔اس سلسلے میں کراچی واٹر اینڈ سیوریج امپرومنٹ پروجیکٹ کے زیر انتظام بارہ دری گراؤنڈ میں پروقار مگر!-->…