سرکاری افسران اپنےفرائض محنت اور ایمانداری سے انجام دیں تاکہ سائلین کے مسائل فوری حل ہوسکیں, پرائس…
بہاولنگر(بیورو رپورٹ ملک صفدر ضیا سے) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کپیٹن(ر)محمد وسیم نے اپنےعہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے. ڈپٹی کمشنر نے اپنے دفتر کے کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران سے کہا کہ سرکاری امور محنت اور!-->…