براؤزنگ زمرہ

معیشت

Local Economy

دیوارِاحساس پر غریب اور ضرورت مند افراد کے پہننے کے لیے کپڑوں کا انتظام کیا گیا ہے: عبد الجبار گجر…

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے بہاولنگر میں دیوارِ احساس قائم کردی گئی ہے۔ دیوارِ احساس پر غریب اور ضرورت مندافراد کے پہننے کے لیے کپڑوں کا انتظام کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

ضلع بہاولنگر میں بہبود فنڈ گرانٹ کے تحت مالی امداد کی تقسیم

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نےبہبود فنڈ گرانٹ21/ 2020 کےتحت1643افراد میں 4کروڑ12 لاکھ 69ہزار روپئے مالیت کے چیک تقسیم کئے۔اس سلسلہ میں ایک خصوصی اجلاس کے بعد آیڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبارگجر اور بہبود فنڈ

چشتیاں میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سےجاں بحق تاجر کی نعش کو چوک فوارہ میں رکھ کر…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت )چشتیاں کے میڈیکل سٹور میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سےجاں بحق تاجرمحمد پرویزکےجنازہ کو چشتیاں کے مرکزی چوک فوارہ میں رکھ کر تاجروں وشہریوں نے احتجاج کیا۔ٹائروں کو آگ لگا کرٹریفک بلاک کردی اس

بلدیہ وسطی کی انتظامیہ ضلع وسطی کے عوام کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کر…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں کہ جہاں جہاں حالیہ بارشوں کے سبب سڑکوں پر گڑھے پڑ گئے تھے اور سڑکیں خراب ہوگئی تھی ان علاقوں میں بلدیہ وسطی کی جانب سے گڑھوں کی بھرائی اور سڑکوں کی مرمت کا کام جاری ہے اس سلسلے

فنی تعلیم سےبہرہ ور ہنرمند نوجوان ملک کی معاشی و معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے: رانا غلام…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) اسسٹنٹ کمشنرچشتیاں رانا غلام مرتضی نے چشتیاں شہر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیم کے بغیرترقی ناممکن ہےاورفنی تعلیم سےہنرمند نوجوان ملک کی معاشی و معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا

سرکاری دفاتر میں عوام کے لیے آسانیاں اور خدمات میں بہتر ریسپانس کیلئے اقدامات بروئے کار لائے جارہے…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو ظہیرعباس چٹھہ نے اراضی ریکارڈ سنٹر بہاول نگر میں منعقدہ ریونیو عوامی خدمت کچہری میں شرکت کی جس میں اسسٹنٹ کمشنر بہاول نگر سیدعثمان منیر

ڈسٹرکٹ اوورسیزکمیشن کی کوششوں کی بدولت سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں تیزی آئی ہے:…

چکوال(نمائندہ مقامی حکومت)ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیشن کا اجلاس ۔ اجلاس کی صدارت کمشن کے چیئرمین پیر ناصر جمیل ہاشمی نے کی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال عمران بشیر، اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں پیش کئے جانے والے

ڈسٹرکٹ ہسپتال بہاولنگرمیں 15ڈائیلاسسز مشینوں، 2 آر او پلانٹس کی تنصیب کا افتتاح،مریضوں کے علاج…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نےڈی پی او محمد ظفر بزدار کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہاسپیٹل بہاولنگر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈائلاسسز یونٹ میں 15 ڈائلاسسز مشینوں کی تنصیب اورڈی ایچ کیو ہاسپٹل میں 2 آر او پلانٹس کی

ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ بہاولنگر کے زیر اہتمام ہنر روزگار میلہ کا انعقاد

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ بہاولنگر کے زیر اہتمام ہنر روزگار میلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل بہاولنگر عبدالجبار گجر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پرصدر ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ضلع

معلومات کی فراہمی اور آگاہی سےقبل ازوقت پیدا ہو نے والے بچوں کی شرح اموات کو کم کیا جا سکتا ہے:…

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) آئی آر ایم این سی ایچ اینڈ نیوٹریشن پروگرام پنجاب, یونیسیف پاکستان اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر کے اشتراک سے پری میچورٹی ڈے کے حوالہ سے آگاہی واک اور سیمینار کا اہتمام کیا گیاجس میں قبل از وقت پیدا ہونے