براؤزنگ زمرہ

قومی

National

سی پی این ای کے سالانہ انتخابات؛ کاظم خان صدر، ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب

کراچی(نمائندہ خصوصی)کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے سالانہ انتخابات 23-2022 میں روزنامہ ڈیلی ٹائمز لاہور کے گروپ ایڈیٹر کاظم خان صدر جبکہ روزنامہ ایکسپریس لاہور کے گروپ ایڈیٹر ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب ہوگئے۔ سی پی…

ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف ملازمین کا احتجاج

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی کی غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کرنے اور پولیس کی بے جا مداخلت کرنے اور افسران کی مسلسل تذلیل اور استحصال کرنے پر ضلع وسطی کے ملازمین کی جانب سے احتجاج کا اعلان احتجاجی طور

یوتھ بلڈ آرگنائزیشن کےزیر اہتمام سالانہ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) یوتھ بلڈ آرگنائزیشن کےزیر اہتمام سالانہ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ افطار ڈنر میں یوتھ بلڈ آرگنائزیشن کے رضاکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں گراں قدر خدمات سر انجام دینے والی فلاحی…

تحصیل میہڑ(ضلع دادو)گاؤں فیض محمد دریانی چانڈیومیں آتشزدگی کا المناک واقعہ.ڈپٹی کمشنر,اسسٹنٹ…

دادو(نمائندہ مقامی حکومت)ضلع دادو کے گاؤں فیض محمد دریانی میں 17 اپریل، رات 9 بجے کے قریب پُراسرار طور پر آگ بھڑک اٹھی اور آدھے گھنٹے میں پورے گاؤں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث 50 سے زائد گھر راکھ، 160 مویشی خاکستر اور 9 بچے جاں بحق

ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام نوبیل امن انعام کیلئے نامزد

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) پاکستان کی سماجی شخصیت اور سود کے بغیر چلنے والے ملک کے سب سے بڑے مائیکروفنانس پروگرام اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزکردیا گیا ہے۔ ان کا نام غربت کے خاتمے کیلئے کوشش اور انسانیت کی

ورچوئل ایکسپو (وی ایکسپو) اور حبیب رفیق کے درمیان’’ورچوئل سمارٹ دفاتر “ بنانے کا معاہدہ طے پا گیا

لاہور(کامرس رپورٹر) وی ایکسپو ( لوپ ایکسپو پرائیویٹ لمیٹڈ ) اور حبیب رفیق کے درمیان’’ ورچوئل سمارٹ دفاتر‘‘ بنانے کا معاہدہ طے پاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور بزنس گروپ حبیب رفیق کے پراجیکٹ کیپٹل سمارٹ سٹی ( ایف ڈی ایچ ڈیولپمنٹ ) اور…

ترقیاتی منصوبوں پر ایم این ایز کے ناموں کی تختی نہیں لگنی چاہئے: پشاور ہا ئیکورٹ

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)پشاورہائیکورٹ نے ضم اضلاع میں ایم این اے کے نام سے جاری کردہ ترقیاتی منصوبوں کے اشتہار کیخلاف دائر رٹ پٹیشن نمٹا دی ، چیف جسٹس قیصررشید خان کی سربراہی میں قائم دورکنی بنچ نے قراردیا ہے کہ عوام کے ٹیکس سے مکمل ہونے

پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمن کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمن کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط۔ ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان کی جانب سے آپ کو پاکستان کے 23 واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر…

جنوبی پنجاب ملتان اور بہاولپور سیکرٹریٹ کے منصوبوں پر مجموعی طور پر 7 ارب 19 کروڑ روپے خرچ کئے جارہے…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت) جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بہاولپور کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا ہے اور یہ منصوبہ 400 کنال اراضی پر تعمیر کیا جارہا ہے۔۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ملتان کے زیر تعمیر منصوبے میں آئی جی کمپلیکس کے لئے جگہ کا تعین کرلیا گیا ہے

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے سینئر ترین افسر ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کو چیف سیکریٹری سندھ…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ڈاکٹر سہیل راجپوت اس سے قبل سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈویژن خدمات سرانجام دے رہے تھے۔رواں سال ممتاز علی شاہ کے چیف سیکریٹری سندھ کے عہدے سے ریٹائر ہونے کے بعد یہ عہدہ خالی تھا۔ چیف سیکریٹری