براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس کے بڑھنے کے باعث بخار کی دوا غائب, بخار کی دوا کی میڈیکل…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا کہ بخار کی دوا کی میڈیکل اسٹورز پر دستیابی یقینی بنائی جائے اور محکمہ صحت بخار کی دوا کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام کرے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ داوا ساز کمپنیوں سے

پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کرکے شہریوں کی جانیں خطرات میں ڈالنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کیا…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان نے پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف صوبہ کے تمام اضلاع میں کریک ڈاؤن میں تیزی لانے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ آئی جی پنجاب نے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو ہدایت

ملکہ کوہسار مری میں غیر قانونی تعمیرات تجاوزات اور بغیر پارکنگ عمارتوں کی تفصیلی رپورٹ تیار کر لی…

مری(نمائندہ مقامی حکومت) ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹی ایم اے مری نے یہ تفصیلی رپورٹ تیار کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس رپورٹ میں مری ایکسپریس وے سمیت اہم شاہراہوں پر زیرِ تعمیر عمارتوں، ہوٹلز اور اپارٹمنٹس کی تفصیل شامل ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ

پنجاب: کسی مین ہول کا ڈھکن غائب پایا گیا تو واسا کے ایم ڈیز اورلوکل گورنمنٹ کے چیف آفیسرز ذمہ دار…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)فیصل آباد میں بچے کا مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ کےبعد چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبہ بھر کے ایم ڈیز واسا اور چیف افسران کو مراسلہ جاری کر دیا.باعث شرم ہے کہ بچےکھلے مین ہولز کیوجہ سے مر رہے ہیں،کچھ افسران

پنجاب حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دے دیا، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے احکامات جاری کردیے۔

مری(نمائندہ مقامی حکومت)مری میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، وزیراعلی پنجاب نے سرکاری ریسٹ ہاؤسز، سرکاری دفاتر سیاحوں کے لیے کھولنے کا حکم دے دیا۔وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مری میں

مری میں پھنسی ہوئی گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔رات سے1ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی…

مری(نمائندہ مقامی حکومت)وزیرِ داخلہ شیخ رشید مری اور گلیات میں پھنسے مسافروں کی امداد کی مانیٹرنگ کے لیے مری پہنچ گئے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مری میں امدادی کارروائیوں کے لیے پاک فوج کی 5 پیدل پلاٹون

شاہراہ پر قائم اسکولوں کے اوقات کار میں طالبعلموں کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لئے عملی اقدامات…

رحیم یارخان(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان نعمان یوسف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر ضلع رحیم یار خان میں ایسے تمام تعلیمی ادارے جو چھوٹی بڑی شاہراہ پر قائم ہیں سکول اوقات کار میں طالبعلموں کے

القادر یونیورسٹی کا قیام وزیراعظم عمران خان کا ایک اور تحفہ ہے:فواد چوہدری

جہلم(نمائندہ مقامی حکومت)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جہلم میں القادر یونیورسٹی کا قیام وزیراعظم عمران خان کا ایک اور تحفہ ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ القادر یونیورسٹی جہلم سوشل سائنسز میں ایک نئی

کھاد کی سپلائی کی مانیٹرنگ کیلئے آن لائن پورٹل فوری طور پر فعال کرنے کا فیصلہ، پورٹل پر…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل اور وفاقی سیکرٹری انڈسٹریزجواد رفیق ملک کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہواجس میں پنجاب میں کھاد کی سپلائی کی مانیٹرنگ کیلئے آن لائن پورٹل فوری طور پر فعال کرنے کا فیصلہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاءالدین نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین…

منڈی بہاؤالدین(نمائندہ مقامی حکومت)عدالتی حکم ایک سرکاری مکان کی الاٹمنٹ کے مقدمے کی سماعت کے دوران دیا گیا جس کے بعد پولیس نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو عدالت سے تحویل میں لے لیا۔عدالت نے قرار دیا کہ لِٹی گیشن (litigation) آفیسر رانا