براؤزنگ زمرہ

معیشت

Local Economy

انتظامیہ کاعوام دشمن فیصلہ،چشتیاں کی مصروف ترین قاضی والا روڈ پررمضان بازار قائم کردیا،ٹریفک کے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)تحصیل وضلعی انتظامیہ کےغیردانشمندانہ اورعوام دشمن فیصلہ کےنتیجہ میں چشتیاں کی مصروف ترین دو رویہ قاضی والا روڈ کےایک ٹریک کوبند کرکےوہاں رمضان بازار قائم کردیا ہے جس سے روڈمذکورہ پرپنجاب،سندھ،خیبرپختونخواکو جانے

ضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں میں ریونیو عوامی کچہریاں منعقد کی گئیں

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) حکومت پنجاب کی ہدایت پرضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں چشتیاں،ہارون آباد،فورٹ عباس،بہاولنگر،منچن آباد میں ریونیو عوامی کچہریاں منعقد کی گئیں جہاں اسسٹنٹ کمشنرز کی نگرانی میں سائلین کے ریونیو سے متعلق مسائل حل کئے

ضلع بہاولنگر میں 3لاکھ40 ہزارمیٹرک ٹن گندم 2200روپئے40 کلو خریدی جائے گی۔ ضلع کی5 تحصٰلوں میں9 سستے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) سیکرٹری فاریسٹ جنوبی پنجاب سرفراز مگسی نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر میں محکمہ فوڈ 3لاکھ 40 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کرے گا.اس سلسلہ میں 22 گندم خریداری مراکز قائم کئے گئے ہیں جبکہ حکومت نے گندم کا نرخ 2200

ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین اور پی او ایس سسٹم کے خلاف انجمن تاجران چشتیاں کی احتجاجی ریلی

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) انجمن تاجران چشتیاں ضلع بہاولنگر کے صدر حاجی حمیداحمدصدیقی وجنرل سیکرٹری چوہدری نسیم صادق نے کہا ہے کہ پاکستان بھرکےتاجران ایف بی آر کےکالے قوانین پوائنٹ آف سیل پرڈیوائس لگانے،سیل ٹیکس رجسٹریشن،پرچون فروشان کو

اراضی ریکارڈ سنٹر بہاولنگر میں منعقدہ ریونیو عوامی خدمت کچہری

بہاولنگر(ملک صفدر ضیاء سے) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے اراضی ریکارڈ سنٹر بہاول نگر میں منعقدہ ریونیو عوامی خدمت کچہری میں شرکت کی جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل عبدالجبارگجر، ایڈیشنل

پولیوکا خاتمہ ہمارا عزم ہے:ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کپٹین ( ر) محمد وسیم

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت ) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کپٹین ( ر) محمد وسیم نے کہا ہے کہ کے 28فروری سے2 مارچ کے دوران ضلع بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے 5 لاکھ 27 ہزار590 بچوں کو حفاظتی ویکسین دی جائے گی جبکہ کیچ اپ ایکٹوٹی3سے4مارچ تک کی جائے

212کنال سرکاری رقبہ میں جوڈیشل کمپلکس،وکلا چیمبرزکی تعمیراوردیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی: ڈسٹرکٹ…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)چشتیاں میں 2کروڑ38لاکھ روپئے کی لاگت سے چک 4فورڈ کے212کنال سرکاری رقبہ میں جوڈیشل کمپلکس،وکلا چیمبرزکی تعمیراوردیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی جس سےچشتیاں کے وکلا کا دیرینہ مسلہ 100سال کیلئےحل ہوجائے گا۔اس امر کا

چولستان ڈیزرٹ ریلی کی تقریبات کا آغاز

بہاولنگر(ملک صفدر ضیاء).17 ویں انٹر نیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے. ریلی کے مڈ پوائنٹ قلعہ جام گڑھ کے مقام پرچم کشائی ہوئی اور قومی ترانہ پڑھا گیا. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم، ڈی پی او محمد ظفر

چولستان ڈیزرٹ ریلی بہاولنگرتین روزہ تقریبات,10 فروری کو قلعہ جام گڑھ کے مقام پر افتتاحی تقریب منعقد…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) 17 ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر بہاول نگر ضلع میں شاندار تقریبات منعقد کی جائیں گی. پروگرام کے مطابق 10 فروری کو ریلی کے مڈ پوائنٹ قلعہ جام گڑھ کے مقام پر افتتاحی تقریب منعقد ہوگی. اس موقع پر پرچم کشائی

بہاولنگر میں یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب

بہاول نگر(ملک صفدرضیاء سے)اسسٹنٹ کمشنر سید عثمان منیر بخاری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ