براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

معطلی کی دھمکیاں ناقابل برداشت‘ مظفرگڑھ میں پٹواریوں کا احتجاج

مظفر گڑھ(نمائندہ مقامی حکومت) مظفرگڑھ میں پٹواریوں کے احتجاج سے انجمن پٹواریان پنجاب کے صدر شاہد عنصر گورایا نے خطاب میں کہا کہ ڈیجیٹل گردداوری کے لیے اعلی افسران کی جانب سے پٹواریوں کو زچ کرنا۔نازیبا زبان کا استعمال۔معطلی کی دھمکیاں

بائیو فورٹیفیکشن کےجدید عمل کے ذریعے غذائی اور پیداواری اعتبار سے بہتری آئے گی,گندم کی نئی اقسام…

خانیوال(نمائندہ مقامی حکومت)صوبائی وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی نےخانیوال میں بائیو فورٹیفائیڈ گندم کے آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بائیو فورٹیفیکشن کےجدید عمل کے ذریعے غذائی اور پیداواری اعتبار سے بہتری آئے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پولیو سے بچاؤ کے عالمی دن پرپیغام

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ پولیو سے محفوظ پاکستان ہمارا مشن ہے۔ پولیو جیسے موذی مرض کامکمل خاتمہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ بچوں کوصحت مند مستقبل دینے کے لئے تمام وسائل بروئے کا ر لا ئے جارہے ہیں۔انسداد پولیو مہم کے

این اے 75 سیالکوٹ سے رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار کا ارباب اختیار سے مطالبہ

‏سیالکوٹ (نمائندہ مقامی حکومت) این اے 75 سیالکوٹ سے رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پہ اہل اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ جامکے چیمہ ڈسکہ کی عوام کو اپنی سیاسی لڑائی کا نشانہ نہ بنائیں اور وہاں سیوریج کے دیرینہ مسئلہ

پنجاب حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں فیصلہ کیاگیا کہ صوبائی حکومت بلدیاتی اداروں کے نمائندوں کو قانون کے تحت ہر طرح کی سہولتیں فراہم کرے گی اور بلدیاتی اداروں کے نمائندوں سے رابطہ کیا جائے

چند روز میں عوام کو اچھی خبریں ملیں گی

وفاقی وزیر صنعت و پیدوار خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ چند روز میں عوام کو اچھی خبریں ملیں گی۔92 نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر صنعت و پیدوار خسرو بختیار نے کہا ہے کہ چند دنوں میں عوام کو اچھی خبریں مہیں گی۔ٹارگٹڈ سبسڈی پر کام ہو رہا

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان، 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

 امریکی ڈالر 174 روپے سے تجاوز کرگیا اور ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 174 روپے 30 پیسے تک جا پہنچا۔تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی

پنجاب حکومت نے ڈھائی سال بلدیاتی ادارے معطل رکھنے کے بعد بالآخر ان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری…

نمائندہ خصوصی، لاہور میڈیا رپورٹس کے مطابق اب جبکہ بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے میں صرف چند ماہ باقی رہ گئے ہیں تو پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کی بحالی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ھے۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے ساتھ ہی

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، آج لاہور میں…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) محکمہ ماحولیات کے مطابق لاہور کے علاقوں فتح گڑھ میں 462، ڈیفنس 433، علامہ اقبال ٹاؤن427، وحدت روڈ 403، ٹاؤن شپ 374، انارکلی بازار 368 اور گلبرگ میں 353 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا.اسکےعلاوہ صوبت

کورونا ویکسینیشن قومی مقصد ہے۔اس مہہم کو بھرپور انداز میں جاری رکھا جائے۔قیمتوں کو اعتدال میں رکھنے…

سرگودھا (نمائندہ مقامی حکومت) چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت کمشنر آفس سرگودھا میں منعقدہ اجلاس کے دوران ترقیاتی سکیموں، پرائس کنٹرول اقدامات، کورونا ویکسینیشن، زیر التواریونیو مقدمات، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا